پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں پھراضافہ؛شہریوں کاشدیدردعمل …

Aug 19, 2026 | 10:42 کاروبار, اہم خبریں, قومی, ہیڈلاینز <!-- --> شہریوں نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافے کے مستردکردیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگے پیٹرول سے روزمرہ اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں، جبکہ محدود آمدن میں گھریلو اخراجات اور سفری ضروریات پوری کرنا مشکل ہوگیا ہے,پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

GeneralNews Info Wire1 min read
پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں پھراضافہ؛شہریوں کاشدیدردعمل ...

<!–

–>

شہریوں نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافے کے مستردکردیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگے پیٹرول سے روزمرہ اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں، جبکہ محدود آمدن میں گھریلو اخراجات اور سفری ضروریات پوری کرنا مشکل ہوگیا ہے,پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری بڑی کمی کی جائے۔شہریوں کاکہناہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیااور قیمت تین سو چونتیس روپے چوّن پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے .واضح رہے کہ رات کو پیٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیاہے ۔  پیٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 334 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر میں فروخت کیاجارہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *