مشرق وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثے ایران کا ممکنہ ہدف

<!-- صفہ اول --> مشرق وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثے ایران کا ممکنہ ہدف تازہ ترین بین الاقوامی خبریں 19 اگست ، 2026 —فائل فوٹو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے امریکا کے ساتھ تنازع بڑھنے کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے کے امکانات کا…

GeneralNews Info Wire1 min read
مشرق وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثے ایران کا ممکنہ ہدف
<!–

صفہ اول

–>
مشرق وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثے ایران کا ممکنہ ہدف

تازہ ترین

بین الاقوامی خبریں

19 اگست ، 2026




—فائل فوٹو

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے امریکا کے ساتھ تنازع بڑھنے کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ سے باہر امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایرانی حکومت کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق ایران کا تنازع کی شدت بڑھنے پر مختلف آپشنز پر غور جاری ہے۔

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی افواج نے جنوب مشرقی یورپ، بشمول بلغاریہ میں امریکی فوجی اثاثوں پر ممکنہ حملوں کا جائزہ لیا ہے، قبرص کو بھی مزید امریکی فوجی کارروائی کی صورت میں ممکنہ ہدف کے طور پر زیرِ غور لایا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والی زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبلز میں خلل ڈالنے کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا جا چکا ہے۔

ایرانی ذرائع کا فنانشل ٹائمز سے بات چیت میں کہنا ہے کہ ایرانی جوابی کارروائی کی نوعیت اور شدت کا انحصار امریکا کے اقدامات پر ہو گا۔

<!–

​​

–>

–><!–

بین الاقوامی خبریں سے مزید

<!–

–>