’ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں‘
Attention has turned to ' ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں', a development that is being followed closely by readers who track this subject.
Attention has turned to ' ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں', a development that is being followed closely by readers who track this subject.
Article outline
- What happened
- What comes next
- The bottom line
Key points
- <!– صفہ اول –> آگ لگی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں آؤ گھر تقسیم کریں، ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں، مولانا فضل الرحمان تازہ ترین قومی خبریں 21 اگست ، 2026 جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو بیانیہ سرکار کی طرف سے دیا جا رہا ہے وہ غلط ہے، نئے صوبوں کی باتیں کی جا رہی ہیں، کس امید پر اس طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں، آگ لگی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں آؤ گھر تقسیم کریں، ایسا نہیں ہوسکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں۔اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فیصلہ کیا ہے اپوزیشن کی طرف سے اپنا موقف قوم تک پہنچائیں گے، وزیراعظم کہتے ہیں آئیے بات کریں تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے، یہاں ایک ہاتھ ہے جو قوم کو تھپڑ مار رہا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا اتفاق ہوگیا، یہ اپنی اپنی پارٹی کے پاس جائیں گے پھر ہمارا اگلا اجلاس ہوگا۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ہر شخص اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتا ہے، حکومت صرف تسلیاں دے رہی ہے، ہم گزشتہ 20 سال سے تسلیاں سن رے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حالات میں بہتری نہ آنے کی وجہ سے معیشت پر اثر پڑ رہا ہے، کب تک خاموش رہا جائے، کب تک ہم مصلحتوں کا شکار رہیں۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تجربہ کار لوگوں کی تعداد موجود ہے، جس تھپڑ کا ذکر مولانا نے کیا وہ ہم سب کے چہروں پر پڑ رہا ہے، یہ رویہ ملک کیلئے مہلک ہے، ہمیں پوری قوم کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔اس سے قبل اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی، علامہ راجا ناصرعباس، اسد قیصر، جنید اکبر اور سلمان اکرم راجا شریک تھے۔ اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، کامران مرتضٰی، مولانا عبدالواسع اور انجینیر ضیاء الرحمان بھی شریک تھے ۔ <!– –> <!– –><!– –> قومی خبریں سے مزید <!—-> <!– –>.
- What happens next will decide how significant ' ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں' turns out to be.
- Recent developments around ایسا نہیں سکتا have kept this subject in the public conversation, and each new update adds another layer to a picture that has been building for some time.
- The practical impact is what most readers care about.
- At the centre of the report is ' ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں'.
At the centre of the report is ' ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں'. The immediate question for anyone following it is simple: what has actually changed, and who is affected by that change? Those two points shape everything else in the coverage, from the reaction it draws to the decisions that may follow.
Stories of this kind rarely appear in isolation. Recent developments around ایسا نہیں سکتا have kept this subject in the public conversation, and each new update adds another layer to a picture that has been building for some time. Understanding that background makes the current headline far easier to read.
The practical impact is what most readers care about. Depending on how the situation develops, it can influence day-to-day plans, budgets and expectations for the weeks ahead. That is why the details are worth following carefully rather than judging on a headline alone.
What happens next will decide how significant ' ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں' turns out to be. Official confirmations, follow-up statements and any measurable results will be the clearest signals, and this report will be updated as verified information becomes available.
Taken together, the developments around ' ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ ہو اور صوبے بنیں' point to a situation that is still moving, and the coming days should bring more clarity.




