خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، سربراہ قومی سلامتی کونسل ایران
<!-- صفہ اول --> خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، سربراہ قومی سلامتی کونسل ایران تازہ ترین بین الاقوامی خبریں 19 اگست ، 2026 ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ وہ دنیا کو خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کے عالمی…
–>
خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، سربراہ قومی سلامتی کونسل ایران
بین الاقوامی خبریں
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ وہ دنیا کو خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کے عالمی نظام میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
صدر ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر ردعمل میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکا میں آبنائے ہرمز کھولنے کی صلاحیت نہ رکھنے اور اسکی ملکیت کا دعویٰ کرنے میں جو خلا ہے وہ اُس سوا گیارہ ہزار کلومیٹر فرق سے بھی زیادہ ہے جو واشنگٹن اور آبنائے ہرمز کے درمیان ہے۔
محسن رضائی نے کہا کہ خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے۔
<!–
–>
–><!–




